قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن ابن ماجه: کِتَابُ التَّيَمَُ (بَابُ الْمَجِّ فِي الْإِنَاءِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

660.   حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ وَكَانَ قَدْ عَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَلْوٍ مِنْ بِئْرٍ لَهُمْ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: تیمم کے احکام ومسائل 

  (

باب: برتن میں کلی کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

660.   امام زہری نے سیدنا محمود بن ربیع ؓ سے روایت بیان کی اور یہ وہ صحابی ہیں جنہیں وہ کلی یاد تھی جو رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈول میں کی تھی جس میں ان کے ایک کنویں سے پانی لیا گیا تھا۔