تشریح:
فوائد و مسائل:
جس سودے میں یہ اختیار باہمی طے شدہ طریقے پر استعمال کرلیا گیا ہو یا آئندہ مقررہ وقت تک استعمال ہونا ہو، اس کا اختیار مجلس ختم ہونے تک یا دوسرے الفاظ میں ایک دوسرے سے الگ ہو جانےتک نہیں ہو گا۔ جس طرح طے ہوا، اس کے مطابق ہو گا لیکن ایسی بیع جس میں طرفین کی جانب سے واپسی کا اختیار طے نہ ہو، اس میں یہ اختیار خریدار اور بیچنے والے کی علیحدگی تک موجود رہے گا۔