قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: تقریری

صحيح مسلم: كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَا يُؤْكَلُ مِنَ الْحَيَوَانِ (بَابُ إِبَاحَةِ الْجَرَادِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1952. حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: «غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ»،

مترجم:

1952.

ابوعوانہ نے ابویعفور سے، انھوں نے حضرت عبداللہ بن اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، کہا: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوات میں شامل ہوئے(جن کے دوران میں) ہم ٹڈیاں کھاتے رہے۔