قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: شمائل

صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ فَضْلِ لِبَاسِ ثِيَابِ الْحِبَرَةِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

2079. حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَيُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ

مترجم:

2079.

ہمام نے کہا: ہمیں قتادہ نے حدیث بیان کی، کہا: ہم نے حضرت انس بن لک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پو چھا: رسول اللہ ﷺ کو کس قسم کا لباس زیادہ محبوب تھا یا رسول اللہ ﷺ کوزیادہ اچھا لگتا تھا ؟ انھوں نے کہا: دھاری دار (یمنی) چادر۔