قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابٌ: مِنْ أَيْنَ يَخْرُجُ مِنْ مَكَّةَ؟)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1580. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ كَدَاءٍ مِنْ أَعْلَى مَكَّةَ وَكَانَ عُرْوَةُ أَكْثَرَ مَا يَدْخُلُ مِنْ كَدَاءٍ وَكَانَ أَقْرَبَهُمَا إِلَى مَنْزِلِهِ

صحیح بخاری:

کتاب: حج کے مسائل کا بیان

تمہید کتاب (باب: مکہ سے جاتے وقت کون سی راہ سے جائے)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1580. حضرت عروہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ فتح مکہ کے سال اعلیٰ مکہ کے مقام کداء سے داخل ہوئےتھے۔ حضرت عروہ اکثر وبیشتر مقام کداء سے داخل ہوتے تھے کیونکہ یہ مقام ان کے گھر سے قریب تھا۔