قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ جَزَاءِ الصَّيْدِ (بَابُ مَا يَقْتُلُ المُحْرِمُ مِنَ الدَّوَابِّ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1827.  حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ حَدَّثَتْنِي إِحْدَى نِسْوَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ

مترجم:

1827.

حضرت عبداللہ بن عمر  ؓ ہی سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ مجھے کسی اُم المومنین  ؓ نے نبی ﷺ سے خبردی کہ آپ نے فرمایا : ’’محرم (پانچ جانوروں کو) مار سکتا ہے۔‘‘ (جن کا آگے ذکر آرہا ہے۔ )