تشریح:
1۔اس روایت کا خلاصہ یہ ہے کہ یزید بن ہادنے یحییٰ کو خبر دی کہ جس دن معاذ نے تمھیں حدیث بیان کی اس دن میں بھی تمھارے ساتھ تھا۔ یزید نے یہ بھی بیان کیا کہ معاذ نے سائل کانام لیا تھا لیکن یحییٰ بھول گئے انھیں یاد نہیں رہا۔وہ حضرت جبرئیل ؑ تھے2۔سوال کیا تھا اس کا ذکر حدیث 3992۔میں ہو چکا ہے۔ واللہ اعلم۔