قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَوْلِهِ {وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ} إِلَى: {الظَّالِمِ أَهْلُهَا})

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

4587. حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ كُنْتُ أَنَا وَأُمِّي مِنْ الْمُسْتَضْعَفِينَ .

مترجم:

4587.

حضرت عبیداللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس ؓ کو یہ فرماتےہوئے سنا: میں اور میری والدہ کمزور لوگوں میں سے تھے۔