قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات و شمائل

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الفِتَنِ (بَابٌ:)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

7101. حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَامَ عَمَّارٌ عَلَى مِنْبَرِ الْكُوفَةِ فَذَكَرَ عَائِشَةَ وَذَكَرَ مَسِيرَهَا وَقَالَ إِنَّهَا زَوْجَةُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَكِنَّهَا مِمَّا ابْتُلِيتُمْ

مترجم:

7101.

سیدنا ابو وائل سے روایت ہے کہ کوفہ میں سیدنا عمار ؓ منبر پر کھڑے ہوئے اور انہوں نے سیدہ عائشہ‬ ؓ ا‬ور ان کی روانگی کا ذکر کیا اور فرمایا: بے شک وہ دنیا وآخرت میں تمہارے نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ ہیں لیکن تمہیں ان کے متعلق آزمائش میں ڈالا گیا ہے۔