قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ جَزَاءِ الصَّيْدِ (بَابُ مَا يَقْتُلُ المُحْرِمُ مِنَ الدَّوَابِّ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1827.   حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ حَدَّثَتْنِي إِحْدَى نِسْوَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ

صحیح بخاری:

کتاب: شکار کے بدلے کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب : احرام والا کون کون سے جانور مار سکتا ہے؟

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1827.   حضرت عبداللہ بن عمر  ؓ ہی سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ مجھے کسی اُم المومنین  ؓ نے نبی ﷺ سے خبردی کہ آپ نے فرمایا : ’’محرم (پانچ جانوروں کو) مار سکتا ہے۔‘‘ (جن کا آگے ذکر آرہا ہے۔ )