قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ الحَرِيرِ فِي الحَرْبِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

2922.   حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ: رَخَّصَ أَوْ رُخِّصَ لَهُمَا لِحِكَّةٍ بِهِمَا

صحیح بخاری:

کتاب: جہاد کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب : لڑائی میں حریر یعنی خالص ریشمی کپڑا پہننا

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2922.   حضرت انس  ؓ سے مزید روایت ہے کہ آپ ﷺ نے(عبدالرحمان بن عوف اور زبیر بن عوام  ؓ) دونوں کو خارش کی وجہ سے رخصت دی یا انھیں رخصت دی گئی۔