قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ الِارْتِدَافِ فِي الغَزْوِ وَالحَجِّ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

2986.   حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «كُنْتُ رَدِيفَ أَبِي طَلْحَةَ وَإِنَّهُمْ لَيَصْرُخُونَ بِهِمَا جَمِيعًا الحَجِّ وَالعُمْرَةِ»

صحیح بخاری:

کتاب: جہاد کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب : جہاد اور حج کے سفر میں دو آدمیوں کا ایک سواری پر بیٹھنا

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2986.   حضرت انس  ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں حضرت ابو طلحہ  ؓ کی سواری پر ان کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا۔ میں نے دیکھا کہ لوگ حج اور عمرہ دونوں کا ایک ساتھ تلبیہ کہہ رہے تھے۔