قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ فَضَائِلِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ (بَابُ ذِكْرِ مُعَاوِيَةَ بْنِ أبِي سُفْيَانَ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

3765.   حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ هَلْ لَكَ فِي أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ مُعَاوِيَةَ فَإِنَّهُ مَا أَوْتَرَ إِلَّا بِوَاحِدَةٍ قَالَ أَصَابَ إِنَّهُ فَقِيهٌ

صحیح بخاری:

کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت

 

کتاب تمہید  (

باب: حضرت معاویہ بن ابوسفیان ؓکا بیان

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

3765.   حضرت ابن ابی ملیکہ ہی سے روایت ہے، ابن عباس  ؓ  سے کہاگیا: امیرالمومنین حضرت معاویہ  ؓ کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں، انھوں نے وتر کی نماز صرف ایک رکعت پڑھی ہے؟انھوں نے فرمایا: بلاشبہ وہ خود فقیہ ہیں۔