تشریح:
”غیر مقبوضہ چیز کے منافع“ یعنی غیر مقبوضہ چیز کو بیچ کر اس سے نفع حاصل کرنا۔ اصل منع تو بیچنا ہے۔ دارصل نفع کمانے کے لیے ہی بیچا جاتا ہے، اس لیے منافع کا ذکر کیا۔ یہ مطلب نہیں کہ نقصان اٹھا کر بیچنا جائز ہے۔ (باقی تفصیلات کے لیے دیکھیے، حدیث: ۴۶۱۵)