قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، مُفْرَدًا)

حکم : صحیح 

5618. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ أَسِيدٍ الطَّاحِيَّ بَصْرِيٌّ يَقُولُ سُئِلَ ابْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ نَهَانَا عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

مترجم:

5618.

حضرت عبد العزیز بن اسید طاحی بصری نے فرمایا حضرت (عبدا للہ) ابن زبیر ؓ سے مٹکے کی نبیذ کے بارے مں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اس سے روکا تھا۔