قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ الصِّيَامِ فِي السَّفَرِ وَذِكْرُ اخْتِلَافِ خَبَرِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِيهِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2287.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ فِي رَمَضَانَ فَصَامَ حَتَّى أَتَى قُدَيْدًا ثُمَّ أُتِيَ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَ وَأَفْطَرَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ

سنن نسائی:

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: سفر میں روزہ رکھنا ‘نیز اس بارے میں حضرت ابن عباس ؓ کی حدیث میں ناقلین کا اختلاف

)
  باب تمہید

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2287.   حضرت ابن عباس ؓ سے منقول ہے کہ نبیﷺ رمضان المبارک میں (فتح مکہ کے لیے) نکلے۔ آپ روزے رکھتے رہے حتیٰ کہ قُدَیْد مقام پر آئے تو آپ کے پاس دودھ کا پیالہ لایا گیا۔ آپ نے پیا اور صحابہ سمیت روزہ کھول لیا۔