تشریح:
وضاحت:
۱ ؎: اس موضوع پر مفصل بحث لکھنے کے بعدصاحب تحفۃ الأحوذی فرماتے ہیں: میرے نزدیک ظاہرمسئلہ یہی ہے کہ شہید پر صلاۃِجنازہ واجب نہیں ہے، البتہ اگرپڑھ لی جائے تو جائز ہے ،اورماوردی نے امام احمد کا یہ قول نقل کیا ہے کہ شہید پر صلاۃِ جنازہ زیادہ بہترہے اور اس پرصلاۃ جنازہ نہ پڑھیں گے توبھی (اس کی شہادت اُسے ) کفایت کرے گی ، (فانظرفتح الباری عندالموضوع)
الحکم التفصیلی:
قلت : وهذا سند صحيح على شرط الشيخين وعبد ربه هو عبد ربه بن سعيد كما جاء في الجزء الثالث من " الأمالي " للمحاملي رواية الأصبهانيين وهو ثقة مشهور كما قال في " التعجيل " .