قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الطِّبِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ تَطیِیب نَفسِ المَرِیضِ)

حکم : ضعیف 

2087.  حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّكُّونِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دَخَلْتُمْ عَلَى المَرِيضِ فَنَفِّسُوا لَهُ فِي أَجَلِهِ فَإِنَّ ذَلِكَ لَا يَرُدُّ شَيْئًا وَيُطَيِّبُ نَفْسَهُ»: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

مترجم:

2087.

- ابوسعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جب تم مریض کے پاس جاؤ تو موت کے سلسلے میں اس کا غم دورکرو ۱؎ یہ تقدیر تونہیں بدلتا ہے لیکن مریض کا دل خوش کردیتاہے‘‘۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔