تشریح:
وضاحت:
۱؎: مسبحات وہ سورتیں ہیں جو سبحان اللہ ، سبح اور یسبح سے شروع ہوتی ہیں، وہ یہ ہیں: بنی اسرائیل، الحدید، الحشر، الجمعہ ، الصف ، التغابن، اورالاعلیٰ۔
نوٹ: (سند میں بقیۃ بن الولید مدلس راوی ہیں، اورروایت عنعنہ سے ہے، نیز (عبد اللہ بن أبی بلال الخزاعي الشامي مقبول عندالمتابعة) ہیں، اور ان کا کوئی متابع نہیں اس لیے ضعیف ہیں)