تشریح:
وضاحت:
۱؎: آؤ ہم تم اپنے اپنے لڑکوں کو اور ہم تم اپنی اپنی عورتوں کو اور ہم تم خاص اپنی اپنی جانوں کو بلا لیں (آل عمرآن: ۶۱) یہ آیت نجران کے عیسائیوں کے ساتھ آپ صلی الله علیہ وسلم کے مباہلہ کے سلسلے میں نازل ہوئی تھی، مباہلے میں دونوں فریقوں کو اپنے اپنے خاص اہل خانہ کو ساتھ لے کر قسم کھانی ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ جھوٹے کا جھوٹ سچے کی زندگی میں ظاہر کر دے۔