تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) (تَھَاوُناً) کا لفظ ھَیِّنٌ سے تعلق رکھتا ہے۔ جس کا مطلب معمولی اور غیر اہم چیز ہے۔ انسان جس چیز کواہمیت نہیں دیتا۔ اس کی ادایئگی میں سستی اور کاہلی سے کام لیتا ہے۔ اس لئے اس لفظ کا ترجمہ سستی کرتے ہوئے بھی کیا جاتا ہے۔
(2) دل پر مہر لگ جانا بعض گناہوں کی سزا کے طور پر ہوتا ہے۔ جس کے نتیجے میں دل خیر وشر میں امتیاز سے محروم ہوجاتا ہے۔ پھر ا س کو نیکی سے محبت اور بُرائی سے نفرت نہیں رہتی۔ جب دل کی بیماری اس درجہ تک پہنچ جائے۔ تو پھر ہدایت کی اُمید بہت ہی کم رہ جاتی ہے۔ مومن کو اس خطرناک مرحلے سے بچنے کے لئے نمازوں کاخاص طور پر جمعے کا بہت خیال رکھنا چاہیے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده حسن صحيح، وقال الترمذي: " حديث حسن "،
وصححه ابن حمان (2775) ، والحاكم، ووافقه الذهبي) .
إسناده: حدثنا مسدد: ثنا يحيى عن محمد بن عمرو قال: حدثني عُبَيْدَةُ بن سفيان الحَضْرَمِيُ عن أبي الجَعْدِ الفخَمْرِي.
قلت: وهذا إسناد حسن، رجاله ثقات رجال "الصحيح "؛ إلا أن محمد بن عمرو- وهو ابن علقمة- إنما أخرج له الشيخان متابعة.
والحديث أخرجه أحمد (3/424- 425) : ثنا يحيى بن سعيد... به.
وأخرجه النسائي (2/201) ، وابن الجارود (288) من طرق أخرى عن يحيى.
والحاكم (1/280) من طريق مسدد... به، وقال:
" صحيح على شرط مسلم "! ووافقه الذهبي!
وأقول: فيه ما عرفت من حال محمد بن عمرو؛ ومسدد لم يخرج له مسلم
شيئاً.
وأخرج الترمذي (2/373) ، والدارمي (1/369) ، وابن ماجه (1/346) ،
وابن حبان (553- 554) ، والبيهقي (3/172) من طرق أخرى عن محمد بن عمرو... به. وقال الترمذي:
"حديث حسن ".
وللحديث شاهد من حديث جابر قال: قال رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
" من ترك الجمعة ثلاثاً من غير ضرورة؛ طبع الله على قلبه ".
أخرجه ابن ماجه، وأحمد (3/332) ، والحاكم (1/292) شاهداً.
وإسناده حسن؛ كما قال المنذري في "الترغيب " (1/261) ، والحافظ في
"التلخيص " (2/52) .
وصححه البوصيري في "الزوائد" (2/71) . وقال الدارقطني: إنه
" أصح من حديث أبي الجعد ".