تشریح:
فوائد و مسائل: مطلب یہ ہے کہ جو الفاظ کھینچ کر پڑھے جا سکتے ہیں۔ انھیں کھینچ کر لمبا کرکے پڑھتے تھے مثلاً جب کسی حرف کے ساتھ الف ملا ہوا ہو یا پیش کے بعد ساکن واؤ آ رہا ہو یا زیر کے بعد ساکن یا آرہی ہو تو ان حروف کونسبتاً طویل کرکے پڑھا جائے گا۔ صرف زیر زبر اورپیش والے حرف کو کھینچ کر پڑھنا درست نہیں جب کہ ان کے بعد الف واؤ اور یاء ساکن موجود نہ ہو مثلا ﴿۔إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ﴾ میں إِنَّ یا أَعْطَیْنَ پڑھنا غلط ہے اسی طرح ﴿فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ﴾ کو فَصَلِّیْ لِرَبِّکَا پڑھنا درست نہیں۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وأخرجه في "صحيحه" بإسناد المصنف) .
إسناده: حدثنا مسلم بن إبراهيم: ثنا جرير عن قتادة قال...
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجه البخاري كما يأتي. والحديث أخرجه البخاري (9/79) ... بإسناد المصنف.
وللنسائي (1/157) ، وابن ماجه (1353) ، وأحمد (3/119 و 131 و 1892
و 289) من طرق عن جرير... به؛ بلفظ: يَمد صوته بها مَداً. وتابعه همام عن قتادة بلفظ:
كانت مَداً. ثم قرأ: (بسم الله الرحمن الرحيم) ؛ يمد ب (بسم الله) ، ويمد (الرحمن) ، ويمدب (الرحيم) .
أخرجه البخاري.