تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) سوتیلی ماں سےنکاح کرنے والے کے لیے سزائے موت ثابت ہے۔ (سنن ابن ماجة، حدیث:2607) کسی دوسری محرم عورت (مثلاً: بہن، بیٹی، بھتیجی، بھانجی وغیرہ) سےنکاح کرنےوالے کو اس پر قیاس کیا جائے گا۔
(2) جانور سے بدفعلی کرنے والے کی بھی سزاموت ہے۔
(3) جانور کو قتل کرنے میں کئی حکمتیں ہیں:
(ا) دوسروں کےلیےعبرت۔
(ب) فحش عمل کی تشہیر سےبچاؤ تاکہ اس جانور کوکوئی دیکھ کر کوئی شخص یہ نہ کہےاس جانورکے ساتھ فلاں نے بدفعلی کی تھی۔
(ج) اس جانور کا گوشت کھانے یا اس پر سواری کرنے سے اجتناب جس کےساتھ ایسی حرکت کی گئی وغیرہ۔
(4) اگر یہ جانور مجرم کی ملکیت نہیں تو اسے قتل کر کے اس کی قیمت اس کے ترکے میں سے مالک کو ادا کی جائے۔ واللہ أعلم
الحکم التفصیلی:
جزء نمبر7 صفحہ نمبر171
قلت : و العلة من إسماعيل , و داود , و قد مضى الكلام عليها قريبا تحت الحديث ( 2345 ) و قال الترمذى : " لا نعرفه إلا من هذا الوجه , و إبراهيم بن إسماعيل يضعف فى الحديث " . و قال البيهقى عقبه : " و قد رويناه من حديث عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس مرفوعا " .
قلت : قد أخرجه ابن أبى شيبة ( 11/87/1 ) عنه موقوفا , فقال : أخبرنا يزيد بن هارون عن عباد بن منصور عن عكرمة به موقوفا .
قلت : و عباد ضعيف كما سبق .
ثم رأيت فى " العلل " لابن أبى حاتم , قال ( 1/455 ) :
" سألت أبى عن حديث 000 ( فذكر هذا ) قال أبى :
هذا حديث منكر , لم يروة غير [ بن ] أبى حبيبة "