قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ تَنْقِيَةِ الصَّحْفَةِ)

حکم : ضعیف 

3271. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو الْيَمَانِ الْبَرَّاءُ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي أُمُّ عَاصِمٍ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيْنَا نُبَيْشَةُ، مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ نَأْكُلُ فِي قَصْعَةٍ، فَقَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَكَلَ فِي قَصْعَةٍ، فَلَحِسَهَا، اسْتَغْفَرَتْ لَهُ الْقَصْعَةُ»

مترجم:

3271.

حضر ام عاصم‬ ؓ س‬ے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہﷺ کے آزاد کردہ حضرت نبیثہ بن عبد اللہ ؓ ہمارے ہاں تشریف لائے جب کہ ہم ایک پیالے میں کھانا کھارہے تھے۔ انہوں نے کہا: نبیﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص پیالے میں کھانا کھائے، پھر اس( پیالے) کو چاٹ لےتو پیالہ اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتا ہے۔‘‘