تشریح:
فوائد و مسائل: حکم کا دارومدارعلت پر ہے۔ اس مسئلے میں علت نشہ آور ہونا ہے۔ لہٰذا جو چیز بھی نشہ آور ہو وہ حرام ہے اور جس سے نشہ نہ آئے وہ حلال ہے (بشرط یہ کہ) اس میں حرام ہونے کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو) مشروب کا نام بدلنے سے یا اس کی تیاری کا طریقہ مختلف ہونے سے حکم تبدیل نہیں ہوتا۔