قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ)

حکم : ضعیف 

3419. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ وَإِنَّ رَجُلًا بَعْدَ مَا نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ، قَامَ مِنَ اللَّيْلِ إِلَى سِقَاءٍ، فَاخْتَنَثَهُ، فَخَرَجَتْ عَلَيْهِ مِنْهُ حَيَّةٌ»

مترجم:

3419.

حضر ت عبد اللہ بن عبا س ؓسے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: رسول اللہ ؑﷺنے مشکیزوں کے منہ اوپر کی طرف مو ڑ کر ان کے مو نہوں سے پانی سے منع فرمایا۔ رسول اللہ ﷺ کی ممانعت کے بعد ایک آ دمی رات کو اٹھا اور اس نے پانی پینے کے لیے) مشکیزے کا منہ الٹا یا تو اس میں سے سا نپ نکل آیا۔