تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) ملبدہ ایک قسم کی موٹی چادر ہوتی ہے۔
(2) اس زمانے میں عرب میں جو کپڑے پائے جاتے تھے ان میں موٹے اونی کپڑے سستے ہوتے تھے۔ اور یہ سادہ لباس غریب لوگ پہنتے تھے۔ باریک سوتی لباس بہت قیمتی اور عمدہ سمجھا جاتا تھا اس لئے اسے امیر لوگ استعمال کرتے تھے۔
(3) رسول اللہ ﷺکی زندگی نہاہت سادہ تھی۔
(4) تاکید کے طور پر قسم کھا کر کوئی بات بتانا جائز ہے۔