قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الْأَمَلِ وَالْأَجَلِ)

حکم : صحیح 

4234. حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَتَانِ الْحِرْصُ عَلَى الْمَالِ وَالْحِرْصُ عَلَى الْعُمُرِ

مترجم:

4234.

حضرت انس ؓ سے روایت ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ابن آدم بوڑھا ہوتا جاتا ہے۔ اور اس کی دو چیزیں جوان ہوتی جاتی ہیں ۔ مال کی حرص اور عمر کی حرص۔‘‘