تشریح:
فوائد ومسائل:
(1) نبی کا حوض صرف آپ کی امت کے لیے ھو گا۔
(2) نبی امت کے افراد کو اس لیے پہچان لیں گے۔ کہ ان کے ہاتھ پاؤں چمک رہے ہوں گے۔ اس میں اشارہ ہے کہ نبی حاظر و ناضر یا عالم الغیب نہیں ہے۔
(3) بے نماز لوگ حوض سے پانی نہیں پی سکیں گے کیونکہ ان کو امت محمدیہ کی علامت حاصل نہیں ھو گی۔
(4) حوض کوثر میں پانی جنت سے آئیگا، اس لیے اس میں جنت کی نعمتوں والی خوبیاں ھوں گی۔