موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا (بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ)
حکم : صحيح - دون قوله: " قبل أن تجيء " فإنه شاذ
1114 . حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَا جَاءَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَلَّيْتَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تَجِيءَ قَالَ لَا قَالَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ وَتَجَوَّزْ فِيهِمَا
سنن ابن ماجہ:
کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ
باب: اگر کوئی خطبے دوران میں مسجد پہنچےتو کیا کرے
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
1114. حضرت ابو ہریرہ ؓ اور حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت سلیک غطفانی ؓ آئے اور رسول اللہ ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ نبی ﷺ نے انہیں کہا: ’’کیا تم نے آنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھی ہیں؟‘‘ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: ’’تب دو رکعتیں پڑھ لو اور ہلکی پڑھنا۔‘‘