قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْكَفَّارَاتِ (بَابٌ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ)

حکم : ضعیف

ترجمة الباب:

2113 .   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ الرَّجُلُ يَقُوتُ أَهْلَهُ قُوتًا فِيهِ سَعَةٌ، وَكَانَ الرَّجُلُ يَقُوتُ أَهْلَهُ قُوتًا فِيهِ شِدَّةٌ، فَنَزَلَتْ: {مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ} [المائدة: 89]

سنن ابن ماجہ:

کتاب: کفارے سے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب: مسکینوں کو اپنے معیار کے مطابق اوسط درجے کا کھانا دینے کا بیان

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

2113.   حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: کوئی آدمی اپنے گھر والوں کو وسعت کے ساتھ کھانا دیتا تھا اور کوئی تنگی کے ساتھ دیتا تھا۔ تب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ﴾ ’’اوسط درجے کا کھانا جو تم اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو۔‘‘