موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الْحَجِّ عَنِ الْحَيِّ إِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ)
حکم : ضعیف
2909 . حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَخِيهِ الْفَضْلِ أَنَّهُ كَانَ رِدْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ النَّحْرِ فَأَتَتْهُ امْرَأَةٌ مِنْ خَثْعَمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ فَرِيضَةَ اللَّهِ فِي الْحَجِّ عَلَى عِبَادِهِ أَدْرَكَتْ أَبِي شَيْخًا كَبِيرًا لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَرْكَبَ أَفَأَحُجُّ عَنْهُ قَالَ نَعَمْ فَإِنَّهُ لَوْ كَانَ عَلَى أَبِيكِ دَيْنٌ قَضَيْتِهِ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل
باب: زند ہ آدمی کی طرف سے حج بدل کرنا جب اسے ( خود حج کرنے کی ) طاقت نہ ہو
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
2909. حضرت عبداللہ بن عباس ؓ نے اپنے بھائی حضرت فضل بن عباس ؓ سے روایت کی کہ قربانی کے دن وہ رسول اللہ ﷺکے پیچھے (اونٹنی پر)سوار تھے۔قبیلہ خثعم کی ایک خاتون نے حاضر ہو کر عرض کیا:’’اے اللہ کے رسول!اللہ نے بندوں پر حج کا جو فریضہ عائد کیا ہے‘وہ میرے والد پر اس حال میں لازم ہوا ہے کہ وہ بہت بوڑھے ہو گئے ہیں‘سوار نہیں ہو سکتے۔کیا میں ان کی طرف سے حج کروں؟آپ نےفرمایا:’’ہاں۔اگر تمہارے والد پر قرض ہوتا تو تم اسے ادا کرتیں(اسی طرح اللہ کا قرض بھی ادا کرو)۔‘‘