موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ دُخُولِ الْحَرَمِ)
حکم : ضعیف
2939 . حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ صَبِيحٍ حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَتْ الْأَنْبِيَاءُ تَدْخُلُ الْحَرَمَ مُشَاةً حُفَاةً وَيَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ وَيَقْضُونَ الْمَنَاسِكَ حُفَاةً مُشَاةً
سنن ابن ماجہ:
کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل
باب: حرم شریف میں داخلہ
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
2939. حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: انبیاء کرام چلتے ہوے (سواری کے بغیر) اور ننگےپاؤں حرم میں د خل ہوا کر تے تھے اور (اسی طرح) بیت اللہ کا طواف کرتے تھے۔ وہ تمام منا سک (اوراعمال) پیدل اور ننگے پاؤں ادا کرتے تھے۔