قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطِّبِّ (بَابُ مَا رَخَّصَ فِيهِ مِنَ الرُّقَى)

حکم : ضعیف

ترجمة الباب:

3514 .   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّ خَالِدَةَ بِنْتَ أَنَسٍ أُمَّ بَنِي حَزْمٍ السَّاعِدِيَّةَ، جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَعَرَضَتْ عَلَيْهِ الرُّقَى، فَأَمَرَهَا بِهَا»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل 

  (

باب: جو دم جائز ہیں

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

3514.   حضرت ابو بکر بن محمد ؓ سے روایت ہے، کہ حضرت خالدہ بنت انس ام بنی حزم ساعدیہ ؓ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور آپﷺ کو کچھ دم سنائے (اور دریافت کیا کہ یہ جائز ہیں یا نہیں ؟) نبی ﷺ نے انہیں ان کے ساتھ دم کرنے کا حکم دیا۔