موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ مَنْ لَا يُؤْبَهُ لَهُ)
حکم : ضعیف
4119 . حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخِيَارِكُمْ قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ خِيَارُكُمْ الَّذِينَ إِذَا رُءُوا ذُكِرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل
باب: جس شخص کو اہمیت نہیں دی جاتی
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4119. حضرت اسماء بنت یزید ؓ سے روایت ہے، انھوں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا، آپﷺ فرمارہے تھے، ’’کیامیں تمہیں تمہارے بہترین افراد کی نشان دہی نہ کروں؟ ’’صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں اللہ کے رسولﷺ! آپﷺ نے فرمایا: ’’تمہارے بہترین افراد وہ ہیں جن کو دیکھ کر اللہ کی یاد آئے۔‘‘