قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي الدُّلْجَةِ)

حکم : صحیح 

2571. حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >عَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ, فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَى بِاللَّيْلِ<

مترجم:

2571.

سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”رات کے پہلے پہر (یا رات کو بھی) سفر کیا کرو، بلاشبہ رات کے وقت زمین لپیٹ لی جاتی ہے۔