موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطِّبِّ (بَابُ مَوْضِعِ الْحِجَامَةِ)
حکم : صحیح
3484 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي كَبْشَةَ الْأَنْمَارِيِّ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَحْتَجِمُ عَلَى هَامَتِهِ، وَبَيْنَ كَتِفَيْهِ، وَيَقُولُ: «مَنْ أَهْرَاقَ مِنْهُ هَذِهِ الدِّمَاءَ، فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ لَا يَتَدَاوَى بِشَيْءٍ، لِشَيْءٍ»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل
باب: سینگی جسم کے کس حصے میں لگائی جائے؟
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3484. حضرت ابو کبشہ (سعید بن عمرو انماری) ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ سر پر اور کندھوں کے درمیان سینگی لگواتے تھے اور فرماتے تھے: ’’جو شخص اپنے جسم سے اس طرح (سینگی لگواکر ) خون نکلواتا ہے، وہ اگر کسی بیماری کا کوئی اور علاج نہ کرے تو کوئی نقصان نہیں ۔‘‘