قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ البوْلِ فِي المَاءِ الرَّاكدِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

282.   وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ»

صحیح مسلم:

کتاب: پاکی کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت

)
 

مترجم: پروفیسر محمد یحییٰ سلطان محمود جلالپوری (دار السلام)

282.   ابن سیرین نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کیا، آپﷺ نے فرمایا: ’’تم سے کوئی ہرگز ساکن پانی میں پیشاب نہ کرے، پھر اس میں سے نہائے۔‘‘