قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الوُضُوءِ (بَابُ البَوْلِ فِي المَاءِ الدَّائِمِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

239.   وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: «لاَ يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي المَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لاَ يَجْرِي، ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ»

صحیح بخاری:

کتاب: وضو کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: اس بارے میں کہ ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

239.   اور اسی سند کے ساتھ (مروی ہے کہ) آپ نے یہ بھی فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص ایسے رکے پانی میں پیشاب نہ کرے جو چلتا نہیں، پھر اس میں غسل بھی کرے۔‘‘