قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: صفات و شمائل

‌صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَولِهِ:{وَانْشَقَّ الْقَمَرُ وَإِنْ يَرَوْا آيَةً يُعْرِضُوا} )

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

4867.   حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَأَلَ أَهْلُ مَكَّةَ أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً فَأَرَاهُمْ انْشِقَاقَ الْقَمَرِ

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: آیت (( وانشق القمر وان یروا آیۃ یعرضوا )) کی تفسیر

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4867.   حضرت انس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اہل مکہ نے آپ ﷺ سے کوئی نشانی دکھانے کی فرمائی کی تو آپ ﷺ نے انہیں چاند کے دو ٹکڑے ہو جانے کا معجزہ دکھایا۔