سنن نسائی:
کتاب: گھوڑوں‘گھڑ دوڑ پر انعام اور تیر اندازی سے متعلق احکام و مسائل
(باب: گھوڑدوڑ پر انعام مقرر کرنا)
Sunan-nasai:
The Book of Horses, Races and Shooting
(Chapter: Awards (For Victory In Competition))
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
3586.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تیر اندازی‘ گھوڑ دوڑ اور اونٹ دوڑ کے علاوہ کسی چیز میں انعام نہیں رکھا جا سکتا۔“