سنن نسائی:
کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل
(باب: ایک بیع میں دو شرطیں لگانا اور اس سے مراد یہ ہے کہ بیچنے والا کہے کہ ایک ماہ کے ادھار پر یہ بھاؤ ہوگا اور دو ماہ کے ادھار پر بھاؤ دوسرا ہوگا)
Sunan-nasai:
The Book of Financial Transactions
(Chapter: Two conditions in one Transaction, Which is When one Says: "I Will Sell You This For This Price, If You Pay After One Month, And Another Price If You Pay After Two Months'')
مترجم:
4630. حضرت عبد اللہ بن عمرو ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قرض کی شرط پر بیع، ایک بیع میں دو شرطیں اور غیر مقبوضہ چیز کا منافع حلال نہیں۔“