قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابُ الْمَكَانِ الَّذِي تُرْمَى مِنْهُ جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3075.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجِمَارَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ

سنن نسائی:

کتاب: مواقیت کا بیان 

  (

باب: وہ جگہ جہاں سے جمرۂ عقبہ کو رمی کی جاۓ گی

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3075.   حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو دیکھا کہ آپ جمروں کو خذف کی(چھوٹی چھوٹی) کنکریوں کے ساتھ رمی کرتے تھے۔