قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْآدَابِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْفَصَاحَةِ وَالْبَيَانِ​)

حکم : صحیح 

2855. حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَوَّلُنَا بِالْمَوْعِظَةِ فِي الْأَيَّامِ مَخَافَةَ السَّآمَةِ عَلَيْنَا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .

مترجم:

2855.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ ہم کو وعظ ونصیحت کا سلسلے میں اوقات کا خیال کیا کرتے تھے، اس ڈرسے کہ کہیں ہم پر اکتاہٹ طاری نہ ہو جائے۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔