قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ السَّفَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِﷺ (بَابُ مَا ذُكِرَ فِي فَضْلِ الصَّلاَةِ​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

615.   و قَالَ مُحَمَّدٌ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِاللهِ بْنِ مُوسَى عَنْ غَالِبٍ بِهَذَا

جامع ترمذی:

کتاب: سفر کے احکام ومسائل 

  (

باب: فضائلِ صلاۃ کا بیان​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

615.   محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: ہم سے اسے ابن نمیر نے بیان کیا انہوں نے اسے عبید اللہ بن موسیٰ سے روایت کی ہے اور عبیداللہ نے غالب سے۔