قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ مَتَى يَقْطَعُ الْحَاجُّ التَّلْبِيَةَ)

حکم : صحیح 

3040. حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ: «كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَا زِلْتُ أَسْمَعُهُ يُلَبِّي، حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ، فَلَمَّا رَمَاهَا، قَطَعَ التَّلْبِيَةَ»

مترجم:

3040.

حضرت فضل بن عباس ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: میں سواری پر نبیﷺکے پیچھے سوار تھا، چنانچہ میں آپﷺ کو لبیک پکارتے سنتا رہا حتیٰ کہ آپﷺ نے جمرۂ عقبہ (بڑے جمرے) کو کنکریاں ماریں۔ جب آپﷺ نے اس کی رمی کر لی تو لبیک پکارنا بند کر دیا۔