تشریح:
(1) نبیذ عرب کا خاص مشروب ہے جو وہ خشک کھجور یا منقی پانی میں بھگوئےرکھنے سے تیار کرتے تھے جیسے ہمارے ہاں املی اور آلو بخارے سے شربت تیار کرتےہیں۔
(2) بعض علماء نے اس حدیث کی وجہ سے اس شربت (نبیذ) سے وضو کرنا جائز قرار دیا ہے۔ لیکن یہ روایت چونکہ ضعیف ہے اس لیے اس سے استدلال صحیح نہیں۔ امام ترمذی ؒ کے نزدیک بھی راجح یہی ہے کہ اگر کسی کے پاس پانی نہ ہو اور شربت (نبیذ) موجود ہوتو وہ شربت سے وضو نہ کرے بلکہ تیمم کرے۔ امام طحاوی حنفی ؒ نے بھی اس حدیث کی تمام سندوں کو ضعیف قرار دیکر یہ فیصلہ دیا ہے کہ نبیذ سے کسی حال میں وضو جائز نہیں۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھئے: (شرح معانی الاثار:1؍58،57 وجامع الترمذی، تحقیق احمد محمد شاکر، حدیث:88)
(3) جنوں والی رات سے مراد یہ واقعہ ہے کہ ایک رات کچھ مسلمان جن رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور درخواست کی کہ آپ جنوں کے اجتماع میں وعظ و نصیحت ارشاد فرمائیں اور انھیں دینی مسائل سے آگاہ کریں، چنانچہ نبیﷺ ان کے ساتھ تشریف لے گئے اور جنوں کو وعظ ونصیحت فرمائی۔ یہ واقعہ ہجرت سے پہلے کا ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت. إسناده ضعيف، وكذا قال الترمذي، وضعفه المنذري والعراقيوالحافظ، وكذا النووي، ونقل الاتفاق على ضعفه) .إسناده: حدثنا محمد بن يحيي بن فارس: ثنا عبد الله بن يزيد المقرئ. (ح)وثنا مسدد: ثنا عيسى بن يونس قالا: ثنا عبد الرحمن بن زياد عن غُطيْف.قال أبو داود: وأنا لحديث ابن يحيى أتقن عن غطيف. وقال محمد: عن أبي غطيف الهذلي قال... .
قلت: وفي نسخة: أضبط؛ بدل: أتقن.وهذا إسناد ضعيف؛ لأن مداره على الإفريقي- وهو ضعيف- عن غطيف- أوعن أبي غطيف- وهو مجهول لم يرو عنه غير الإفريقي.والحديث أخرجه البيهقي (1/162) من طريق المؤلف.وأخرجه الترمذي وابن ماجه من طريق الإفريقي... به. وقال الترمذي
(1/87 و 91) :
وهذا إسناد ضعيف .وضعفه المنذري في الترغيب (1/99 رقم 5) ، والعراقي في تخريج الإحياء (1/120) ، وكذا البيهقي، حيث قال عقبه:
عبد الرحمن بن زياد الإفريقي غير قوي .وكأنه ذهل عن جهالة شيخه! ورواه الطحاوي (1/25) ... أتم منه. وضعفه الحافظ أيضاً في التلخيص (2/184) . وقال النووي في المجموع (1/470) : ضعيف متفق على ضعفه؛ وممن ضعفه الترمذي والبيهقي .(تنبيه) : وأما الحديث المشهور على الألسنة: الوضوء على الوضوء نور على نور !فلا أصل له من كلام النبي عليه السلام، كما أفاده المنذري والعراقي. قال الأول: ولعله من كلام بعض السلف