الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَشْرِبَةِ (بَابُ شَوْبِ اللَّبَنِ بِالْمَاءِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5613. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الحَارِثِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ وَمَعَهُ صَاحِبٌ لَهُ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَاءٌ بَاتَ هَذِهِ اللَّيْلَةَ فِي شَنَّةٍ وَإِلَّا كَرَعْنَا» قَالَ: وَالرَّجُلُ يُحَوِّلُ المَاءَ فِي حَائِطِهِ، قَالَ: فَقَالَ الرَّجُلُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عِنْدِي مَاءٌ بَائِتٌ، فَانْطَلِقْ إِلَى العَرِيشِ، قَالَ: فَانْطَلَقَ بِهِمَا، فَسَكَ... Sahi-Bukhari : Drinks (Chapter: The drinking of milk with water ) مترجم: BukhariWriterName 5613. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک اںصاری کے پاس تشریف لے گئے اور آپ کےساتھ آپ کے ایک رفیق (حضرت ابوبکر صدیق ؓ) بھی تھے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: ”اگر تمہارے پاس مشکیزے میں رات کا باسی پانی ہے تو (ہمیں پلاؤ) ہم اس سے منہ لگا کر پی لیتے ہیں۔“ حضرت جابر ؓ نے کہا: وہ انصاری اپنے باغ میں پودوں کو پانی دے رہا تھا اس نے کہا: اللہ کے رسول! میرے پاس رات کا پانی موجود ہے آپ میری جھونپڑی میں تشریف لے جائیں، چنانچہ وہ ان دونوں کو وہاں لے گیا پھر اس پر دودھ دوہا، اس کے بعد رسول اللہ ﷺ نے اسے نوش فرمایا: پھر آپ کے رفیق نے اس سے پیا۔ ... الموضوع: الكرع من الحوض (الأشربة والأطعمة) Topics: Drinking directly from Pond/container (The ethics of meal and drinking) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَشْرِبَةِ (بَابُ الكَرْعِ فِي الحَوْضِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5621. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الحَارِثِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ وَمَعَهُ صَاحِبٌ لَهُ، فَسَلَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَاحِبُهُ، فَرَدَّ الرَّجُلُ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي، وَهِيَ سَاعَةٌ حَارَّةٌ، وَهُوَ يُحَوِّلُ فِي حَائِطٍ لَهُ، يَعْنِي المَاءَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَاءٌ بَاتَ فِي شَنَّةٍ، وَإِلَّا كَرَعْنَا» وَالرَّجُلُ يُحَوِّلُ المَ... Sahi-Bukhari : Drinks (Chapter: To drink water from a basin by putting mouth in it ) مترجم: BukhariWriterName 5621. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ قبیلہ انصار کے ایک صحابی کے ہاں تشریف لے گئے۔ آپ کے ساتھ آپ کے ایک رفیق (صدیق اکبر ؓ ) بھی تھے نبی ﷺ اور آپ کے ساتھی نے اسے سلام کیا۔ اس نے سلام کا جواب دیا، پھر عرض کی: اللہ کے رسول! میرے ماں باپ آپ قربان ہوں یہ بڑی گرمى کا وقت ہے اور وہ اپنے باغ کو پانی دے رہا تھا۔ نبی ﷺ نے اسے فرمایا: ”اگر تمہارے پاس مشکیزے میں رات کا رکھا ہوا پانی ہے تو پلاؤ ورنہ ہم (اس حوض سے) منہ لگا کر پی لیں گے۔“ اور وہ اس وقت بھی باغ کو پانی دے رہا تھا اس نے کہا: اللہ کے رسول! میرے پاس مشکیزے میں رات کا رکھا ہوا پانی ہے۔ پھر وہ ا... الموضوع: الكرع من الحوض (الأشربة والأطعمة) Topics: Drinking directly from Pond/container (The ethics of meal and drinking) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابٌ فِي الْكَرْعِ) حکم: صحیح 3724. حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنِي فُلَيْحٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِهِ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَهُوَ يُحَوِّلُ الْمَاءَ فِي حَائِطِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَاءٌ بَاتَ هَذِهِ اللَّيْلَةَ فِي شَنٍّ وَإِلَّا كَرَعْنَا قَالَ بَلْ عِنْدِي مَاءٌ بَاتَ فِي شَنٍّ<.... Abu-Daud : Drinks (Kitab Al-Ashribah) (Chapter: Regarding sipping water ) مترجم: DaudWriterName 3724. سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنے ایک صحابی کے ساتھ ایک انصاری کے ہاں تشریف لے گئے جب کہ وہ اپنے باغ میں پانی لگا رہا تھا۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تمہارے پاس ایسا پانی ہے جو رات بھر مشکیزے میں ہو (تو لے آؤ) ورنہ ہم کنوئیں کے حوض میں جمع شدہ پانی ہی منہ لگا کر پی لیتے ہیں۔“ اس نے کہا: ہاں، میرے پاس مشکیزے میں رات کا پانی موجود ہے۔ ... الموضوع: الكرع من الحوض (الأشربة والأطعمة) Topics: Drinking directly from Pond/container (The ethics of meal and drinking) 4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ الشُّرْبِ بِالْأَكُفِّ وَالْكَرْعِ) حکم: ضعیف 3431. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَشْرَبَ عَلَى بُطُونِنَا، وَهُوَ الْكَرْعُ، وَنَهَانَا أَنْ نَغْتَرِفَ بِالْيَدِ الْوَاحِدَةِ، وَقَالَ: لَا يَلَغْ أَحَدُكُمْ، كَمَا يَلَغُ الْكَلْبُ، وَلَا يَشْرَبْ بِالْيَدِ الْوَاحِدَةِ، كَمَا يَشْرَبُ الْقَوْمُ الَّذِينَ سَخِطَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ، وَلَا يَشْرَبْ بِاللَّيْلِ مِنْ إِنَاءٍ، حَتَّى يُحَر... Ibn-Majah : Chapters on Drinks (Chapter: Drinking From One’s Hand And Lapping Up Water (Like And Animal) ) مترجم: MajahWriterName 3431. حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: رسو ل اللہ ﷺ نے ہمیں پیٹ کے بل (لیٹ کر) پانی پینے سے منع فرمایا ہے، اسی کو کرع کہتے ہیں۔ اور ہمیں ایک ہا تھ سے چلو میں پانی لینے سے منع کیا ہے اور فرمایا: ’’کو ئی شخص اس طرح زبا ن نکال کر پا نی نہ پیے، جس طرح کتا زبا ن سے پانی پیتا ہے، نہ اس طرح ایک ہا تھ سے پانی پیے، جس طرح وہ لوگ پیتے ہیں جن سے اللہ ناراض ہے، اور نہ رات کو کسی برتن میں پانی پیے جب تک اسے حرکت نہ دے لے’ سوائے اس کے کہ برتن ڈھکا ہوا ہو۔ اور جو شخص انکسار کی نیت سے ہا تھ سے (چلو بھر کر) پانی پیتا ہے، حا لانکہ اسے برتن مل سکت... الموضوع: الكرع من الحوض (الأشربة والأطعمة) Topics: Drinking directly from Pond/container (The ethics of meal and drinking) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ الشُّرْبِ بِالْأَكُفِّ وَالْكَرْعِ) حکم: صحیح 3432. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، وَهُوَ يُحَوِّلُ الْمَاءَ فِي حَائِطِهِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَاءٌ بَاتَ، فِي شَنٍّ، فَاسْقِنَا، وَإِلَّا كَرَعْنَا» قَالَ: عِنْدِي مَاءٌ بَاتَ فِي شَنٍّ، فَانْطَلَقَ، وَانْطَلَقْنَا مَعَهُ، إِلَى الْعَرِيشِ، فَحَلَبَ لَهُ شَاةً، عَلَى مَاءٍ بَاتَ فِي شَنٍّ فَشَرِبَ، ثُمَّ... Ibn-Majah : Chapters on Drinks (Chapter: Drinking From One’s Hand And Lapping Up Water (Like And Animal) ) مترجم: MajahWriterName 3432. حضرت جا بر بن عبد اللہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: رسو ل اللہ ﷺ ایک انصا ری کے پا س تشریف لے گئے۔ وہ صا حب ا پنے باغ میں (درختوں وغیرہ کو) پانی دے رہے تھے ۔رسو ل اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ’’اگر تمھا رے پا س رات کا مشکیزے میں پڑا ہوا پانی ہے تو ہمیں پلا دو ورنہ ہم (بہتے پا نی سے) منہ لگا کر پی لیں گے۔’’انھوں نے کہا: میرے پا س پانی ہے جو رات کا مشک میں رکھا ہوا ہے، چنا نچہ وہ صحا بی چل پڑے۔ ان کے سا تھ ہم بھی چھپر میں چلے گئے۔ انھوں نے رات کو مشکیزے میں رکھے ہو ئے پانی میں ایک بکری کا دودھ دوہ کر ملا دیا تو رسول اللہ ﷺ نے پیا، پھر اس (ا... الموضوع: الكرع من الحوض (الأشربة والأطعمة) Topics: Drinking directly from Pond/container (The ethics of meal and drinking) 6 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ الشُّرْبِ بِالْأَكُفِّ وَالْكَرْعِ) حکم: ضعیف 3433. حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: مَرَرْنَا عَلَى بِرْكَةٍ، فَجَعَلْنَا نَكْرَعُ فِيهَا، فَقَالَ: رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَكْرَعُوا، وَلَكِنِ اغْسِلُوا أَيْدِيَكُمْ، ثُمَّ اشْرَبُوا فِيهَا، فَإِنَّهُ لَيْسَ إِنَاءٌ أَطْيَبَ مِنَ الْيَدِ»... Ibn-Majah : Chapters on Drinks (Chapter: Drinking From One’s Hand And Lapping Up Water (Like And Animal) ) مترجم: MajahWriterName 3433. حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: ہم ایک تالاب کےپاس سے گزرے تو اس سے منہ لگا کر پانی پینےلگے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’منہ لگا کر پانی نہ پیو لیکن اپنے ہا تھ سے زیادہ پاکیزہ کو ئی بر تن نہیں۔‘‘ الموضوع: الكرع من الحوض (الأشربة والأطعمة) Topics: Drinking directly from Pond/container (The ethics of meal and drinking) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6