الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ نَزْعِ السَّهْمِ مِنَ البَدَنِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2884. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ العَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: رُمِيَ أَبُو عَامِرٍ فِي رُكْبَتِهِ، فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ، قَالَ: انْزِعْ هَذَا السَّهْمَ، فَنَزَعْتُهُ فَنَزَا مِنْهُ المَاءُ، فَدَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخْبَرْتُهُ، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعُبَيْدٍ أَبِي عَامِرٍ»... Sahi-Bukhari : Fighting for the Cause of Allah (Jihaad) (Chapter: Removing the arrow from the body ) مترجم: BukhariWriterName 2884. حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓسے روایت ہے کہ ابو عامر ؓ کے گھٹنے میں تیر لگاتو میں ان کے پاس پہنچا۔ انھوں نے کہا کہ اس تیر کو کھینچ کر نکال لو۔ میں نے اسے کھینچ کر نکالا تو ان کے بدن سے (خون کے بجائے) پانی نکلا۔ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو اس(حادثے) کی خبر دی تو آپ نےبایں دعا فرمائی: ’’اے اللہ! عبید ابی عامر کو بخش دے۔‘‘ ... الموضوع: نزع السهم من البدن (الجهاد) موضوع: Pulling the arrow off the body (Jihaad) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي (بَابُ غَزْوَةِ أَوْطَاسٍ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4323. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا فَرَغَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ حُنَيْنٍ بَعَثَ أَبَا عَامِرٍ عَلَى جَيْشٍ إِلَى أَوْطَاسٍ فَلَقِيَ دُرَيْدَ بْنَ الصِّمَّةِ فَقُتِلَ دُرَيْدٌ وَهَزَمَ اللَّهُ أَصْحَابَهُ قَالَ أَبُو مُوسَى وَبَعَثَنِي مَعَ أَبِي عَامِرٍ فَرُمِيَ أَبُو عَامِرٍ فِي رُكْبَتِهِ رَمَاهُ جُشَمِيٌّ بِسَهْمٍ فَأَثْبَتَهُ فِي رُكْبَتِهِ فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ فَقُلْتُ يَا عَمِّ مَنْ رَمَاكَ فَأَشَارَ إِلَى أَبِي مُوسَى فَقَالَ ذَاكَ قَاتِلِي الَّذِي رَم... Sahi-Bukhari : Military Expeditions led by the Prophet (pbuh) (Al-Maghaazi) (Chapter: The Ghazwa of Autas ) مترجم: BukhariWriterName 4323. حضرت ابو موسٰی اشعری ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب نبی ﷺ غزوہ حنین سے فارغ ہوئے تو حضرت ابو عامر ؓ کو سپہ سالار بنا کر ایک لشکر کے ہمراہ اوطاس کی طرف روانہ کیا جو وہاں پہنچ کر درید بن صمہ سے نبرد آز ہوئے۔ درید تو جنگ میں مارا گیا اور اللہ تعالٰی نے اس کے ساتھیوں کو شکست سے دوچار کر دیا۔ حضرت ابو موسٰی اشعری ؓ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے مجھے بھی ابو عامر ؓ کے ہمراہ روانہ کیا تھا۔ حضرت ابو عامر ؓ کے گھٹنے میں ایک جثمی آدمی نے تیر مارا جو کہ وہاں پیوست ہو کر رہ گیا۔ میں حضرت ابو عامر ؓ کے پاس گیا اور ان سے پوچھا: چچا جان! آپ کو کس نے تیر مارا ہے؟ انہوں نے ابو موسٰی اش... الموضوع: نزع السهم من البدن (الجهاد) موضوع: Pulling the arrow off the body (Jihaad) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِؓ (بَابُ مِنْ فَضَائِلِ أَبِي مُوسَى وَأَبِي عَامِرٍ ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2498. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَرَّادٍ أَبُو عَامِرٍ الْأَشْعَرِيُّ، وَأَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، وَاللَّفْظُ لِأَبِي عَامِرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمَّا فَرَغَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِنْ حُنَيْنٍ، بَعَثَ أَبَا عَامِرٍ عَلَى جَيْشٍ إِلَى أَوْطَاسٍ، فَلَقِيَ دُرَيْدَ بْنَ الصِّمَّةِ، فَقُتِلَ دُرَيْدٌ وَهَزَمَ اللهُ أَصْحَابَهُ، فَقَالَ أَبُو مُوسَى: وَبَعَثَنِي مَعَ أَبِي عَامِرٍ، قَالَ: فَرُمِيَ أَبُو عَامِرٍ فِي رُكْبَتِهِ، رَمَاهُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي جُشَمٍ بِسَهْمٍ، فَأَثْبَتَهُ فِي رُكْبَتِهِ فَانْتَهَيْتُ إِلَي... Muslim : The Book of the Merits of the Companions (Chapter: The Virtues Of The Two Ash'aris; Abu Musa And Abu 'Amir (RA) ) مترجم: MuslimWriterName 2498. برید نے ابو بردہ سے اور انھوں نے اپنے والد (حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے روایت کی، کہا: جب نبی ﷺ غزوہ حنین سے فارغ ہوئے تو آپ ﷺ نے حضرت ابو عامر رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک لشکر کا امیر بنا کر اوطاس کی طرف روانہ کیا، انہوں نے درید بن صمہ سے مقابلہ کیا، درید بن صمہ کو قتل کر دیا گیا اور اللہ تعالی نے اس کے ساتھیوں کو شکست دی۔ ابو موسی رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا: آپ نے مجھے بھی حضرت ابو عامر رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ روانہ کیا تھا، ابو عامر رضی اللہ تعالی عنہ کو ان کے گھٹنے میں تیر لگ گیا، بنو جشم کے ایک آدمی نے انہیں وہ تیر مارا اور ان کے گھٹنے م... الموضوع: نزع السهم من البدن (الجهاد) موضوع: Pulling the arrow off the body (Jihaad) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3