الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الرَّهْنِ (بَابٌ: الرَّهْنُ مَرْكُوبٌ وَمَحْلُوبٌ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2511. حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «الرَّهْنُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ، وَيُشْرَبُ لَبَنُ الدَّرِّ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا» Sahi-Bukhari : Mortgaging (Chapter: To mortgage an animal used for riding or milking ) مترجم: BukhariWriterName 2511. حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’ گروی شدہ جانور پر بقدر خرچ سواری کی جاسکتی ہے۔ اور دودھ دینے والے جانور کا دودھ بھی پیا جاسکتا ہے جبکہ وہ گروی شدہ ہو۔‘‘ الموضوع: الانتفاع بالرهن (المعاملات) موضوع: Taking advantage of mortgage (Matters) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الرَّهْنِ (بَابٌ: الرَّهْنُ مَرْكُوبٌ وَمَحْلُوبٌ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2512. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الرَّهْنُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ، إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ بِنَفَقَتِهِ، إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ النَّفَقَةُ»... Sahi-Bukhari : Mortgaging (Chapter: To mortgage an animal used for riding or milking ) مترجم: BukhariWriterName 2512. حضرت ابوہریرہ ؓ ہی سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سواری کا جانور اگر گروی ہے تو بقدر خرچ اس پر سواری کی جاسکتی ہے۔ اور اگر دودھ والا جانور گروی ہے تو خرچ کے عوض اس کا دودھ پیا جاسکتا ہے۔ سوار ہونے اور دودھ پینے والے کے ذمے اس کا خرچ ہے۔‘‘ ... الموضوع: الانتفاع بالرهن (المعاملات) موضوع: Taking advantage of mortgage (Matters) 3 سنن أبي داؤد: کِتَابُ الْإِجَارَةِ (بَابٌ فِي الرَّهْنِ) حکم: صحیح 3526. َدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ زَكَرِيَّا عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >لَبَنُ الدَّرِّ يُحْلَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَالظَّهْرُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا, وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَحْلِبُ النَّفَقَةُ<. قَالَ أَبو دَاود: وَهُوَ عِنْدَنَا صَحِيحٌ. ... Abu-Daud : Wages (Kitab Al-Ijarah) (Chapter: Regarding Pawning ) مترجم: DaudWriterName 3526. سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”دودھ والے جانور کا دودھ نکالا جائے گا جبکہ اسے رہن رکھا گیا ہو، اس خرچ کے عوض جو اس پر ہوتا ہے۔ اور سواری والے جانور پر سواری کی جائے گی جبکہ اسے رہن رکھا گیا ہو، اس خرچ کے عوض جو اس پر ہوتا ہے۔ جو شخص سواری کرتا ہے اور دودھ نکالتا ہے خرچ بھی اسی پر ہے۔“ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ہمارے نزدیک صحیح ہے۔ (مزعومہ فقہی اصولوں کے برخلاف حدیث برحق ہے)۔ ... الموضوع: الانتفاع بالرهن (المعاملات) موضوع: Taking advantage of mortgage (Matters) 4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْبُيُوعِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الاِنْتِفَاعِ بِالرَّهْنِ) حکم: صحیح 1254. حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ وَيُوسُفُ بْنُ عِيسَى قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ زَكَرِيَّا عَنْ عَامِرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظَّهْرُ يُرْكَبُ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ نَفَقَتُهُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ لَا نَعْرِفُهُ مَرْفُوعًا إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَدْ رَوَى غَيْرُ وَاحِدٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَوْقُوفًا وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَ بَعْضِ أَه... Tarimdhi : The Book on Business (Chapter: What Has Been Related About Using What Is Pawned ) مترجم: TrimziWriterName 1254. ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سواری کا جانور جب رہن رکھا ہو تو اس پر سواری کی جائے اوردودھ والا جانور جب گروی رکھا ہو تو اس کا دودھ پیا جائے‘‘ اور جو سواری کرے اور دودھ پیے جانور کا خرچ اسی کے ذمہ ہے‘‘ ۱؎ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ۲۔ ہم اسے بروایت عامر شعبی ہی مرفوع جانتے ہیں، انہوں نے ابوہریرہ سے روایت کی ہے اورکئی لوگوں نے اس حدیث کو اعمش سے روایت کیا ہے اور اعمش نے ابوصالح سے اور ابوصالح نے ابوہریرہ سے موقوفاً روایت کی ہے۔ ۳۔ بعض اہل علم کا اسی حدیث پر عمل ہے۔ ا... الموضوع: الانتفاع بالرهن (المعاملات) موضوع: Taking advantage of mortgage (Matters) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الرُّهُونِ (بَابُ الرَّهْنُ مَرْكُوبٌ وَمَحْلُوبٌ) حکم: صحیح 2440. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ زَكَرِيَّا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظَّهْرُ يُرْكَبُ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ نَفَقَتُهُ... Ibn-Majah : The Chapters on Pawning (Chapter: The Pawned Animal May Be Ridden And Milked ) مترجم: MajahWriterName 2440. حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سواری کا جانورو جب رہن رکھا جائے تو اس پر سواری کی جائے گی، اور دودھ دینے والا جانور (گائے، بھینس، بکری وغیرہ) جب رہن رکھا جائے تو اس کا دودھ پیا جائے گا۔ اور جانور کا خرچ اس شخص کے ذمے ہو گا جو سواری کرتا اور دودھ پیتا ہے۔ الموضوع: الانتفاع بالرهن (المعاملات) موضوع: Taking advantage of mortgage (Matters) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5